ڈیڈ گارڈنر
ظاہری ہیئت
| ڈیڈ گارڈنر | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Dede Gardner) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 16 اکتوبر 1967ء (58 سال)[1] |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ساز ، ایگزیکٹو پروڈیوسر |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
| شعبۂ عمل | فلم سازی [3] |
| اعزازات | |
| نامزدگیاں | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
ڈیڈ گارڈنر (انگریزی: Dede Gardner) [10] ایک امریکی فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ پلان بی انٹرٹینمنٹ کے قیام کے بعد سے صدر تھیں اور فی الحال 2013ء سے جیریمی کلینر کے ساتھ شریک صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔[2] انھوں نے 12 ایئر اے سلیو (2013ء) اور مون لائٹ (2016ء) فلمیں بنانے پر اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین فلم جیتا ہے، بہترین فلم کے لیے دو آسکر جیتنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ [11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Dede_Gardner
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0333242 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولائی 2025
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0333242 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولائی 2025
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2017
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2025 — اخذ شدہ بتاریخ: 2025
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2019
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2016
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2015
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2012
- ↑ "WEDDINGS; Dede Gardner, Jonathan Berg"۔ The New York Times۔ 9 ستمبر 2000۔ 2018-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-18
- ↑ Justin Kroll (22 مئی 2013)۔ "Jeremy Kleiner Tapped as Co-President of Plan B Entertainment"۔ Variety۔ 2013-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ڈیڈ گارڈنر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |

