ڈی ایچ لارنس
ڈی ایچ لارنس | |
---|---|
(انگریزی میں: David Herbert Lawrence) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: David Herbert Richards Lawrence) |
پیدائش | 11 ستمبر 1885ء [1][2][3][4][5][6][7] ایسٹ وڈ |
وفات | 2 مارچ 1930ء (45 سال)[8][9][2][3][4][5][6] |
وجہ وفات | سل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
عارضہ | سل |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ناٹنگھم جامعہ لندن |
پیشہ | ڈراما نگار ، مترجم ، مصنف [10][11]، شاعر [10]، ناول نگار ، مصور [12]، منظر نویس ، ادبی نقاد |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][13] |
مؤثر | ولیم بلیک [14] |
![]() |
IMDB پر صفحات |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
'ڈیوڈ ہربرٹ لارنس (11 ستمبر 1885 – 2 مارچ 1930) ایک انگریز مصنف اور شاعر تھے۔ ان کی تخلیقات بشمول دیگر موضوعات جدیدیت اور صنعت کاری کے غیر انسانی اثرات کی عکاس ہیں ۔ لارنس کی تحریریں جنسیت، جذباتی صحت، شوق و جستجو ، بے ساخٹگی ہ اور جبلت جیسے مسائل پر روشنی ڈالتی ہیں ۔ ان کے ناولوں میں 'سنز اینڈ لورز'، ' دی رینبو' ، ' ویمن ان لو اور لیڈی چیٹرلی لور سرفہرست ہیں۔
لارنس کے افکار و خیالات ایسے تھے کہ بہت لو گ ان کو پسند نہیں کرتے تھے اور اپنی زندگی کے دوسرے نصف حصے میں ان کو سرکاری ظلم و ستم، سنسرشپ اور اپنے تخلیقی کاموں کی غلط تشریحات کا سامنا کرنا پڑا اور یہی وجہ ہے کہ زندگی کے آخری ایام انھوں نے رضاکارنہ جلاوطنی میں گزارے ، جس کو وہ اپنی "وحشی زیارت" سے تعبیر کرتے تھے۔۔ [15] جب وہ اس دنیا کو الوداع کہہ رہے تھے ، ان کی عوامی شہرت ایک فحش نگار کی تھی جس نے اپنی عظیم تر صلاحیتوں کو ضائع کر دیا تھا۔ ای ایم فورسٹر نے ایک تعزیتی تحریر تصور کو غلط قرار دیا اور ان کو "ہماری نسل کا سب سے بڑا تخیلاتی ناول نگار" تسلیم کیا۔ [16] بعد میں ادبی نقاد ایف آر لیویس نے لارنس کی فنی دیانتداری اور اخلاقی سنجیدگی دونوں کی حمایت کی۔
زندگی اور کیریئر
[ترمیم]ابتدائی زندگی
[ترمیم]
ابتدائی کیریئر
[ترمیم]
بعد کی زندگی اور کیریئر
[ترمیم]
تحریریں
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118570358 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119114561 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : David Herbert Lawrence — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/48433
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/D-H-Lawrence — بنام: D.H. Lawrence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gq6wk2 — بنام: D. H. Lawrence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11069 — بنام: D. H. Lawrence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ISBN 978-2-7000-3055-6 — Le Delarge artist ID: https://www.ledelarge.fr/15590_artiste_LAWRENCE_Davidj_Herbert — بنام: David Herbert LAWRENCE — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118570358 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Лоренс Дейвид Герберт — ربط: https://d-nb.info/gnd/118570358 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/50579 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 8 اگست 2021 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500005716 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6808163
- ↑ JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/10.2307/j.ctt5vkx65
- ↑ "It has been a savage enough pilgrimage these last four years" Letter to J. M. Murry, 2 February 1923.
- ↑ Letter to The Nation and Atheneum, 29 March 1930.
- 1885ء کی پیدائشیں
- 11 ستمبر کی پیدائشیں
- 1930ء کی وفیات
- 2 مارچ کی وفیات
- ڈی ایچ لارنس
- فرانس میں تپ دق سے اموات
- انگریز مرد ناول نگار
- جامعہ لندن کے فضلا
- بیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی میں تپ دق سے اموات
- بیسویں صدی کے انگریز شعراء
- بیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- انگریز مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- ادب میں فحاشی کے تنازعات
- انگریز شہوانی مصنفین
- انگریز افسانچہ نگار