ڈی جے کمال مصطفیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈی جے کمال مصطفٰی
DJ Kamal Mustafa
Picture Taken For Operation Swift Retort

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 16 مئی 1991ء (عمر 28 سال)
رہائش کراچی
قومیت پاکستانی
پیشہ فلم ہدایت کار، موسیقار، فلم ساز
ویب سائٹ
ویب سائٹ djkamalmustafa.com

ڈی جے کمال مصطفٰی (انگریزی: DJ Kamal Mustafa)[1][2] 16 مئی 1991 کو کراچی میں پیدا ہوئے ، کمال مصطفٰی پاکستانی فلم ہدایت کار، پروڈیوسر،موسیقار اور مصنف ہیں[3][4] مصطفٰی نے اپنے کیریئر کا آغاز اینی میٹڈ فلموں اور پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں کے گانوں اور فلموں میں اپنی موسیقی کو ترتیب دے کر کیا۔

فنی سفر[ترمیم]

مصطفٰی نے اپنے کیریئر کا آغاز بھارتی فلم کے ریمکس کے ساتھ کیا انہوں نے بھارتی فنکار جن میں بگ باس کے گوتم گلاٹی ، اعجازخان کے ساتھ بھی کام کیا ساتھ میں انہوں نے پاکستانی گانے بھی پیش کے۔لیکن مصطفٰی نے اینی میٹڈ فلم آپریشن786 (انگریزی: Operation 786)[5][6][7][8][9] اورآپریشن سوئفٹ ریٹورٹ (انگریزی: Operation Swift Retort)[10][11][12][13] کو ریلیز کرنے کے بعد کامیابی حاصل کی جو قانون نافذ کرنے والے اداروں، خفیہ ایجنسیوں اور پاکستان آرمی کے آپریشنز کے حوالے سے فلمیں تھی۔ حال ہی میں انہوں نے  پاک ایئر فورس کے آپریشن کے حوالے سے فلم کو پیش کیا جو بھارتی بالاکوٹ ڈرامے کو بےنقاب کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔اس فلم میں بھارتی پائلٹ کی گرفتاری اور پاک فضایہ کے آپریشن کو دکھایا گیا ہیں۔

کمال مصطفٰی سیاسی اور دفاعی صورت حال پر روزنامہ نئی بات[14] ، ہم سب ، اردو پوائنٹ[15] اور ہماری ویب جیسی معروف خبر رساں بلاگ پر کالم لکھتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "pakistan-makes-short-film-on-abhinandan-capture"۔ پاکستان نے ایک فلم بنائی ابھی نندن کی گرفتاری پر۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  2. "A Patriotic Pakistani Made A Short Film On "Operation Swift Retort" And Wah Kia Baat Hai!"۔ ایک محب وطن پاکستانی نے "آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ" پر مختصر فلم بنائی اور واہ کیا بات ہے!۔ Parhlo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  3. "Operation Swift Retort: The animated response to India from Pakistan"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ: پاکستان کی طرف سے بھارت کو متحرک جواب۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  4. "Operation Swift Retort – Pakistan's befitting reply to Indian aggression"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ - بھارتی جارحیت کا پاکستان کی طرف سے موزوں جواب۔ Global Village Space۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  5. ""Operation 786" A film about Pak Air Force (PAF) operation"۔ "آپریشن 786" پاک فضائیہ (پی اے ایف) آپریشن سے متعلق فلم۔ Video Street۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  6. "اینی میٹڈ فلم آپریشن 786"۔ اینی میٹڈ فلم آپریشن 786۔ Hum Sub۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  7. "پاک فوج کی خدمات کے اعتراف میں نئی اینی میٹڈ فلم"۔ پاک فوج کی خدمات کے اعتراف میں نئی اینی میٹڈ فلم۔ Media News Network۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  8. "Praising Pakistan Army By Animated Film – Operation 786"۔ فلم کے ذریعہ پاک فوج کی تعریف۔ Hamari Web۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  9. "Pakistani Animated Film Operation 786 |Full of Crime, Action, War & Drama"۔ پاکستانی فلم آپریشن 786 | جرم ، ایکشن ، جنگ اور ڈرامہ سے بھری ہوئی۔ Beam۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  10. "Operation Swift Retort Respond To Indian Aggression By Pakistan"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ پاکستان کا بھارتی جارحیت کا زبردست جواب۔ Khaleej Mag۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  11. "pakistani-director-makes-animated-short-film-on-indian-pilot-abhinandan-capture"۔ پاکستانی ہدایت کار نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری پر فلم بنائی۔ Something Haute۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  12. "The News London NewsPaper"۔ دی نیوز لندن اخبار۔ (The News (NewsPaper۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  13. "Shamoon Abbasi And DJ Kamal Mustafa Film On Indian Pilot"۔ کمال مصطفٰی کی فلم بھارتی پائلٹ پر۔ Brand Synario۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  14. "پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کو خراج تحسین"۔ پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کو خراج تحسین۔ Rozanama Nai Baat۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔
  15. "ٹویٹر پاکستانی صارفین کی آواز دبا رہا ہے"۔ ٹویٹر پاکستانی صارفین کی آواز دبا رہا ہے۔ Urdu Point۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20۔