ڈی سی تھامسن اینڈ کمپنی
Appearance
ڈی سی تھامسن اینڈ کمپنی برطانیہ کے شہر ڈنڈی میں واقع ایک ناشر کمپنی ہے جو اپنے کامک شمارے ”دی بینو“، ”دی ڈینڈی“، ”اور ولی“ اور ”دی برونز“ کے لیے جانی جاتی ہے۔