ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈینٹسٹری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈینٹسٹری پاکستان کی دندان سازی کی ایک جامعہ جو لاہور میں واقع ہے۔[1] یہ بادشاہی مسجد کے نزدیک موجود ہے۔ یہ 1930ء کی دہائی کے گورنر پنجاب سر جیوفرے فٹزہروے ڈی مونٹمورنسی کے نام پر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "De, Montmorency College of Dentistry (DCD)، Lahore"۔ علم کی دنیا۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2015