ڈی ولیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈی ولیرا
(انگریزی میں: Éamon de Valera خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Éamon de Valera 02.jpg 

مناصب
وزیر اعظم آئرلینڈ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
29 دسمبر 1937  – 18 فروری 1948 
وزیر اعظم آئرلینڈ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
13 جون 1951  – 2 جون 1954 
وزیر اعظم آئرلینڈ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
20 مارچ 1957  – 23 جون 1959 
Flag of the President of Ireland.svg صدر آئرلینڈ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
25 جون 1959  – 24 جون 1973 
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1882[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مینہیٹن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 29 اگست 1975 (93 سال)[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ڈبلن[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات نمونیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا
Flag of Ireland.svg جمہوریہ آئرلینڈ
Flag of Ireland.svg آئرش جمہوریہ
Flag of Ireland.svg آئرش آزاد ریاست  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت فیئینا فائل (1926–)
شن فین (–1926)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سوسائٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان،  سفارت کار،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں ایسٹر بغاوت،  آئرش جنگ آزادی،  آئرش خانہ جنگی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Éamon de Valera Signature 2.svg 

آئرلینڈ کا سیاسی لیڈر۔ نیویارک میں پیدا ہوا۔ تین مرتبہ ملک کا وزیر اعظم بنا۔ 1913ء میں محبان وطن کی خفیہ تحریک میں شامل ہوا۔ 1916ء میں ایک سازش میں ملوث ہونے کی پاداش میں برطانوی حکومت نے موت کی سزا دی جو بعد میں امریکی نژاد ہونے کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ 1917ء میں عام معافی کے تحت رہا ہوا اور اسی سال پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ مئی 1918ء میں دوبارہ بغاوت کے الزام میں گرفتار ہوا۔ لیکن فروری 1919 میں امریکا بھاگ گیا۔ 1921ء مین اینگلو آئرش عہد نامے کی سخت مخالفت کی جس کے مطابق آئرلینڈ کو تقسیم کرنا قرار پایا تھا۔ آئندہ انتخابات میں اس کی پارٹی کو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل ہوئی اور وہ وزیر اعظم بنا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے غیر جانبداری کی پالیسی پر عمل کیا۔ 1948ء میں چھ سیاسی پارٹیوں کے متحدہ محاذ نے ڈی ولیرا کو شکست دی اور جان کوسٹیلو وزیر اعظم بنا۔ 1951ء میں ڈی ولیرا پھر بر سر اقتدار آیا۔ 1957ء سے 1959ء تک تیسری بار وزیر اعظم رہا۔ 1959ء میں جمہوری آئرلینڈ کا صدر منتخب ہوا۔ 1966ء میں دوبارہ چھ سال کے لیے صدر چنا گیا۔ 1973ء میں مستعفی ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12181346n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12181346n — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Eamon-de-Valera — بنام: Eamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j67rk7 — بنام: Éamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب The Peerage person ID: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p38193.htm#i381923 — بنام: Eamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=4129 — بنام: Éamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12181346n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ