ڈے ژا وو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈے ژا وو (فرانسیسی:déjà vu) ایک ایسی نفسیاتی کیفیت یا ایسے لمحات کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی شخصیت، ایک بالکل اجنبی اور پہلی مرتبہ دیکھی جانے والی شے (یا ماحول) کے بارے میں یہ گمان یا خیال رکھتی ہو کہ اس ماحول یا شے کو وہ پہلے بھی دیکھ چکی ہے۔ یعنی ڈے ژا وو ایک ایسا فریب حس (illusion) کہا جاسکتا ہے جس میں ایک نیا ماحول، پرانے یا ماضی سے معلوم و شناسا ہونے کا احساس (sensation) اجاگر کر رہا ہو۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایک طبی آن لائن لغت میں deja vu کا اندراج۔