ژالہ باری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ژالہ باری

ژالہ باری سے مراد برف کی بارش۔بعض اوقات بارش میں پانی کے ساتھ برف بھی گرتی ہے. جس کو ژالہ باری کہتے ہیں۔

مترادف الفاظ[ترمیم]

ژالہ باری کے مترادف الفاظ درج ذیل ہے۔

  • اولوں کی بارش۔
  • اولے پڑنا

ژالہ باری کے واقعات[ترمیم]

  • 13 فروری - پاکستان بھر میں بارشوں کا مسلسل پانچواں دن۔ کئی علاقوں میں ژالہ باری۔ ٹرینیں دس گھنٹے تک لیٹ ہوئیں۔
  • ضلع ریواڑی2015ء میں بارش اور ژالہ باری سے بری طرح سے متاثر ہوا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]