ژان بپتست دبریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ژان بپتست دبریت
(فرانسیسی میں: Jean-Baptiste Debret خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Jeanbaptistedebret.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اپریل 1768[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
پیرس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 28 جون 1848 (80 سال)[4][5][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پیرس[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن مونمارٹر سمٹری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of France.svg فرانس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
فرانسوا دبریت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی لائیسی لوئیس لی گرینڈ
نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس
ایکولے دیس پونتس پیرس ٹیک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
استاذ لوئس ڈیوڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ مصور،  انجینئر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں Napoléon Ier décore à Tilsitt le grenadier Lazareff de la croix de la Légion d'honneur  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
انعام روم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

ژان بپتست دبریت ایک فرانسیسی مصور تھا۔ اس نے کئی گراں قیمت لیتھو گرافز بنائے جس میں برازیل کے لوگوں کی منظر کشی کی گئی تھی۔

سوانح حیات[ترمیم]

دبریت نے فرانسیسی اکادمی برائے فنون لطیفہ سے تعلیم حاصل کی۔ وہ لوئس ڈیوڈ کا بہت بڑا چیلا تھا۔ وہ 1780ء کی دہائی میں ڈیوڈ کے ساتھ روم آیا۔ اُس نے پہلی دفعہ مصوری کا آغاز 1798ء کو سیلون برائے فنون لطیفہ میں کیا، جہاں اس نے دوسرا پرائز جیتا۔

مارچ 1816ء میں وہ فرنچ آرٹسٹک مشن کا نام نہاد رکن بن کر برازیل گیا۔ اس نے وہاں برازیل میں غلامی کے موضوعات پر کئی تصویریں بنائیں۔

وہ 1831ء میں فرانس واپس آگیا اور فرانسیسی اکادمی برائے فنون لطیفہ کا ایک رکن بن گیا۔ 1834ء سے 1839ء میں اس نے کندہ کاریوں کے تین جلدوں والا یادگاری سلسلہ شائع کیا جس کا عنوان Voyage Pittoresque et Historique au Brésil, ou Séjour d'un Artiste Français au Brésil' (برازیل کا ایک دلکش اور تاریخی سفر یا ایک فرانسیسی فن کار ک برازیل میں عارضی قیام) تھا۔ بدقسمتی سے اس کام سے اسے کوئی کمرشل کامیابی نہیں ملی۔ ذریعہ معاش کے لیے اس نے لیتھو گرافز والی تصویریں بنائیں لیکن اس کے اشتہار کے لیے اس کے پاس محدود پیسے تھے۔ دبریت 1848ء میں تنگ دستی کی حالت میں پیرس میں وفات پا گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12460857j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Jean Baptiste Debret
  3. Jean Baptiste DebretISBN 978-0-19-977378-7
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jean-Baptiste-Debret — بنام: Jean-Baptiste Debret — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zg9m6w — بنام: Jean-Baptiste Debret — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: http://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa18749/jean-baptiste-debret — بنام: Jean-Baptiste Debret — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Itaú Cultural — ناشر: Itaú Cultural — ISBN 978-85-7979-060-7
  7. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2688793 — بنام: Jean-Baptiste Debret — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.acrilex.com.br/cultura_grandesmestres_debretI.htm
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12460857j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ

بیرونی روابط[ترمیم]