ژنار دوگالووا
Appearance
ژنار دوگالووا | |
---|---|
(قازق میں: Жанар Асылбекқызы Дұғалова) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 جنوری 1987ء (38 سال) قیزیلوردا |
شہریت | ![]() |
جماعت | نو اوتان |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلوکارہ ، نغمہ نگار ، [[:اداکار|اداکارہ]] |
پیشہ ورانہ زبان | قازق زبان ، روسی |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ژنار دوگالووا (انگریزی: Zhanar Dugalova) قازق زبان کی ایک پاپ اور لوک گلوکارہ ہے۔ اس کی پیدائش 17 جنوری 1987ء کو ہوئی۔[1] وہ ترک ویژن نغمہ مقابلہ 2014ء میں قازقستان کی نمائندگی کرتے ہوئے جیت گئی۔[2] وہ قازقستان کے ایک سابق پاپ گروپ کیش تو کی رکن ہیں۔[3] اگست 2014ء سے وہ آزادانہ کیریئر پر گامزن ہیں۔
اکیلا مظاہرہ
[ترمیم]ژنار دوگالووا اکیلی مظاہروں میں بہت مشہور ہے۔ اسے قومی ستارے اور ہیروئن کا درجہ ہے۔ وہ کئی لوک گیت اور پاپ گا چکی ہے۔[3] وہ سابق میں ایک گروپ کیش یو کا حصہ تھی۔ تاہم جب اس نے دیکھا کہ وہ خود دوسروں سے کافی مقبول ہے، تو اس نے اکیلے گانے کا فیصلہ لیا۔ اب اس کی مقبولیت اسی کی وجہ سے ہے۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Yarismacilar – Kazakistan temsilcisi: Janar Dugalova" (بزبان ترکی). turkvizyon.tv. 11 Nov 2014. Archived from the original on 2014-11-22. Retrieved 2017-02-25.
- ↑ "Turkvizyon'14: Kazakhstan Wins!"۔ eurovoix.com۔ 21 نومبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-21
- ^ ا ب Anthony Granger (28 اپریل 2017)۔ "Kazakhstan: Turkvision Winner Zhanar Dugalova Would Compete at Eurovision"۔ eurovoix-world.com۔ 2017-04-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-22
- ↑ Anthony Granger (11 فروری 2017)۔ "Kazakhstan: Zhanar Dugalova Releases "Ala ketpedin""۔ Eurovoix World۔ 2017-02-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-14