ژوب ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ژوب ریلوے اسٹیشن
Zhob Railway Station
محل وقوعژوب
مالکوزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)ژوب وادی ریلوے
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈZHOB
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
تاریخ
عام رسائی1929
بند1986
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
بدین زئی ژوب ویلی ریلوے
(متروک)
ٹرمینس

ژوب ریلوے اسٹیشن ، ژوب وادی ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اس سیکشن کا آخری اسٹیشن ہے یہاں پر ریلوے لائن ختم ہو جاتی ہے ۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ژوب ریلوے اسٹیشن کا کوڈ ZHOB ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

ژوب ریلوے اسٹیشن ژوب میں واقع ہے

ژوب وادی ریلوے سیکشن[ترمیم]

اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔