ژو رانگ جی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ژو رانگ جی

ژو رانگ جی (朱镕基) چین کے ممتاز سیاسی رہنما۔ انہوں نے 1998ء میں چین کے وزیر عظم کا عہدہ سنبھالا۔ چین کو مالی استحکام بخشنے کے لیے انہوں نے کئی سرکاری اداروں کو نجی ملکیت میں دینے کا اہتمام کیا جسے مغرب کے اقتصادی ماہرین نے بڑا سراہا۔