ڤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڤ کا استعمال

ڤ (وے، ف کے بنیاد سے بنا ہوا) کردی زبان کا ایک حرف ہے جس کی آواز انگریزی V جیسی ہے اور اردو طرح زبانوں کے لیے ہے جن میں W اور v کا فرق نہیں کیا جاتا بلکہ دونوں کو (و) ہی سمجھا جاتا ہے۔ یہ حرف اکثر عربی زبان میں بھی استعمال کیا جاتہ ہے خاص تور پر فلسطین میں جب لسڑکوں کے نام عربی میں نقل حرفی کیا جاتا ہے۔ مثلاً:

  • Volvo = ڤولڤو (ولوو)
  • Vienna = ڤيينا (ویانا)

جاوی زبان میں اسی حرف کو پ کی آواز کے لیے لکھا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڤ ـڤ ـڤـ ڤـ