کاؤڈل ریگریشن سینڈروم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاؤڈل ریگریشن سینڈروم
تخصصMedical genetics تعديل على ويكي بيانات

کاؤڈل ریگریشن سینڈروم(caudal regression syndrome) بیماری میں ریڑھ کا نچلا حصہ مکمل طور پر نہیں بنتا جس کی وجہ سے انسان یا جانور کا جسم آدھا ہوتا ہے یعنی ٹانگوں کے بغیر۔ اس بیماری سے جسم اندرونی اعضا بھی متاثر ہوتے ہیں۔

اردو نام[ترمیم]

علاج[ترمیم]

بد قسمتی سے اس مرض کی کم معلومات کے باعث اس کا علاج یا سرجری ابھی ناممکن ہے۔

سانچہ:Medical conditions سانچہ:Chromosomal abnormalities

اس مضمون«‌کاؤڈل ریگریشن سینڈروم» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌کاؤڈل ریگریشن سینڈروم» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:کاؤڈل ریگریشن سینڈروم پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌کاؤڈل ریگریشن سینڈروم» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

  کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں