کائناتی غبار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کائناتی غبار (cosmic dust) ایسے غبار یا دھول کو کہا جاتا ہے کہ جو کائناتی فضاؤں میں پھیلا ہوا ہے اور اس میں جسامت کے لحاظ سے چند سالمات تا 0.1 ملی میٹر تک کے اجسام ملتے ہیں۔ اس کا بالخصوص زیادہ (تقریباًً تمام) حصہ بین النجمی واسطہ (Interstellar medium) کے طور پر پایا جاتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]