کابلستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Bokhara 1838.jpg

کابلستان ایک تاریخی خطہ ہے جو کابل سے ایک طرف خوراسان تک اور دوسری طرف پشاور تک پھیلا ہوا ہے، افغانستان کا موجودہ صوبہ کابل بھی اس خطے میں شمار ہوتا ہے۔ کابلستان کا خطہ آج دو ملکوں افغانستان اور پاکستان میں تقسیم ہے۔