مندرجات کا رخ کریں

کابل زوانان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کابل زوانان
پشتو: کابل ځوانان
لیگافغانستان پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانافغانستان کا پرچم راشد خان
کوچزمبابوے کا پرچم ہیتھ اسٹریک
مالکنامعلوم
معلومات ٹیم
شہرکابل، افغانستان
تاسیس2018
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش16,000
تاریخ
اے پی ایل جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:aplt20.tv/teams/Kabul-Zwanan

کابل زوانان (پشتو: کابل ځوانان‎) افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ انھوں نے افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈیبیو پہلے ٹورنامنٹ سے 2018ء میں کیا۔[1] افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ بریک گیند باز راشد خان اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان ہی جبکہ زمبابوے کے ہیتھ اسٹریک اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[2][3][4]

موجودہ اسکواڈ

[ترمیم]

یہ فہرست ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کی ہے۔[5]

شمار کھلاڑی قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز سال شمولیت حواشی
بلے باز
حضرت اللہ زازئی افغانستان کا پرچم بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
کولن انگرام جنوبی افریقا کا پرچم بایاں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک 2018ء بیرون ملکی
Shahidullah Kamal افغانستان کا پرچم بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
Fitratullah Khawari افغانستان کا پرچم نامعلوم نامعلوم 2018ء
Shawkat Zaman افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء
وکٹ کیپرز
افسر زازئی افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ 2018ء
لیوک رونچی نیوزی لینڈ کا پرچم دایاں ہاتھ 2018ء بیرون ملکی
آل راؤنڈرز
Laurie Evans انگلستان کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملکی
جاوید احمدی افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء
مسلم موسیٰ افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
Nasir Totakhil افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
19 راشد خان افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک 2018ء کپتان
Usman Adil افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
ظاہر شہزاد افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
گیند باز
Ali Khan آسٹریلیا کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملکی
فرید احمد (فیلڈ ہاکی کھلاڑی) افغانستان کا پرچم بایاں ہاتھ بایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
Nasir Totakhil افغانستان کا پرچم بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
نجات مسعود افغانستان کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
وین پارنیل جنوبی افریقا کا پرچم بایاں ہاتھ بایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
ضمیر خان افغانستان کا پرچم بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء

انتظامیہ اور معاون عملہ

[ترمیم]

ہیڈ کوچ: زمبابوے کا پرچم ہیتھ اسٹریک

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Afghanistan Premier League slated for October 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-30
  2. "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-30
  3. "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12
  4. "Sharjah to host Afghanistan T20 League from October 5"۔ Gulf News۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-10
  5. "Kabul Zwanan Sqaud"، Cricinfo