کاجول دیوگن مکھرجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کاجول سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
کاجول
کاجول کرن جوہر کی 40ویں سالگرہ بیش تاج لیندز اینڈ پر، 25 مئی 2012۔
کاجول کرن جوہر کی 40ویں سالگرہ بیش تاج لیندز اینڈ پر، 25 مئی 2012۔
  -->
کاجول کرن جوہر کی 40ویں سالگرہ بیش تاج لیندز اینڈ پر، 25 مئی 2012۔

معلومات شخصیت
پیدائش 5 اگست 1974 (44 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 1.6 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
شوہر اجے دیوگن (شادی۔1999–تاحال)
اولاد 2
تعداد اولاد 2   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
والدین
والدہ تنوجہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فلمی اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 1992–2001, 2006–2010
اعزازات
فلم فیئر اعزاز 
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

کاجول (بنگلہ زبان : কাজল দেবগন Kajol Debgon)، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، [3] ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھی اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں، کاجول کے والد شومُو مکھرجی فلمساز تھے، ان کی چھوٹی بہن تنشا بھی اب فلموں میں کام کر رہی ہیں ۔ کاجول نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1992 میں فلم 'بے خودی' سے کیا، جس میں انہوں نے رادھا کا کردار اداکیا تھا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی بے ساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم کو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ بازیگر، یہ دل لگی، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، عشق، دشمن، پیار کیا توڈرنا کیا، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، فنا، یو می اور ہم، وی آر فیملی اور مائی نیم از خان کاجول کی مشہور فلمیں ہیں۔[4]

24 فروری 1999میں کاجول نے اداکار اجے دیوگن کو زندگی کا ساتھی بنا لیا۔ ان کی ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کا نام نيسا ہے اور ایک بیٹا جس کا نام یُگ ہے۔ وہ اجے دیو گن اور اپنے 2 بچوں کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزار رہی ہیں۔[5]

کاجول کے نام کل 6 فلم فیئر ہیں، جن میں سے 5 بہترین اداکارہ کے ایوارڈ ہیں جو خود ایک ریکارڈ ہے، یہ ریکارڈ اداکارہ نوتن کو بھی حاصل ہے جو کاجول کی سگی خالہ ہیں۔ کاجول نے منفی کردار بھی بخوبی نبھائے جن میں فلم 'گپت' بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں بہترین منفی کردار (ویلن) کے فلم فئیر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ کاجول کو2011 میں ہندوستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز پدما شری سے بھی نوازا گیا۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0004418 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015
  2. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  3. "کاجول"۔ اردو پوائنٹ۔ 
  4. "کاجول"۔ جیو اردو۔ 
  5. "بھارتی اداکارہ کاجول"۔ دی ایث نیوز۔ 
  6. "ایور گرین کاجول"۔ ڈان نیوز۔ 5 اگست 2014۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 اگست 2014۔