صحرائے قرہ قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کاراکم سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صحرائے قرہ قوم

قرہ قوم (Karakum Desert) ترکمانستان میں پھیلا ہوا صحرا ، اس کا رقبہ 310800 مربع کلومیٹر یا 120000 مربع میل ہے ۔ اسے کیپٹن ریلوے کے ذریعے عبود کیا جاسکتا ہے ۔