کارتیک
ظاہری ہیئت
کارتیک یا کارتک (تمل: கார்த்திக்؛ ہندی: कार्तिक) ایک مشہور بھارتی مردانہ نام ہے۔
کارتیک کے کئی استعمالات ہیں۔ آپ کا مطلوبہ مضمون ذیل میں درج موضوعات میں موجود ہوگا:
- کارتیکے، گنیش کے بڑے بھائی جو کارتیک کے نام سے بھی مشہور ہیں۔
- کارتیک، نیپالی تقویم کا ساتواں مہینا
- کارتیک، بھارتی قومی تقویم، تمل تقویم اور بنگالی تقویم کا ایک مہینہ۔