کارتیکی گونسالویس
ظاہری ہیئت
| کارتیکی گونسالویس | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 2 نومبر 1986ء (40 سال) پونے |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | دستاویزی فلم ساز ، [[:فلمی ہدایت کار|فلمی ہدایت کارہ]] |
| اعزازات | |
| نامزدگیاں | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
کارتیکی گونسالویس (پیدائش 2 نومبر 1986ء) ایک بھارتی ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں۔ 2023ء میں، اس نے دی ایلیفینٹ وسپررز کے لیے 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین دستاویزی اعزاز جیتا۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kamala Thiagarajan (5 March 2023) 'The Elephant Whisperers' — An Oscar-nominated love story about people and pachyderms, آرکائیو شدہ 2023-03-10 بذریعہ وے بیک مشین این پی آر
- ↑ Saibal Chatterjee (23 فروری 2023)۔ "How Kartiki Gonsalves Made Oscar-Nominated Documentary The Elephant Whisperers: "Fell In Love With Raghu""۔ این ڈی ٹی وی۔ 2023-03-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-10

