کارتیک (مہینہ)
ظاہری ہیئت
| << | کارتیک | >> |
| بنگلہ دیش میں کارتک اس مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے جب دھان کی اہم فصل کٹائی کے وقت کے قریب آجاتی ہے۔ | ||

| مضامین بسلسلہ |
| ہندومت |
|---|
کارتیکا، کارتھیکا یا کارتِک یا کارتِکا ماسم ہندو تقویم میں ایک مہینہ ہے، جو عام طور پر نصف اکتوبر سے نصف نومبر کے درمیاں آتا ہے۔ نیپالی کیلنڈر میں اسے میتِھلی کہا جاتا ہے ۔ بنگالی تقویم کا یہ ساتواں مہینہ ہے اور تمل کیلنڈر کا یہ آٹھواں مہینہ ہے۔