کارز جینس اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کارز جینس اسٹیڈیم
Cars Jeans Stadion
مکمل نامکارز جینس اسٹیڈیم
(Cars Jeans Stadion)
سابقہ نامآدو دین ہاگ اسٹیڈیم (2007–2010)
کیوسیرا اسٹیڈیم (2010–2017)
کارز جینس اسٹیڈیم (2017–تاحال)
مقامHaags Kwartier 55,
2491 BM ہیگ
نیدرلینڈز
مالکgemeente Den Haag
گنجائش15,000 نشستیں
سطحمصنوعی ٹرف
تعمیر
تعمیر2007
افتتاح28 جولائی 2007
لاگت تعمیریورو 28 ملین
کرایہ دار
آدو دین ہاگ

کارز جینس اسٹیڈیم یا کارز جینس استادیون (انگریزی: Cars Jeans Stadion) ہیگ، نیدرلینڈز میں ایک کثیر المقصد اسٹیڈیم ہے۔ یہ مردوں کا ہاکی عالمی کپ، 2014ء کا میزبان بھی تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

مردوں کا ہاکی عالمی کپ، 2014ء

حوالہ جات[ترمیم]