مندرجات کا رخ کریں

کارسینوما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کارسینوما
اختصاصسلعیات&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

کارسی نوما (انگریزی: carcimoma) اصل میں سرطان (cancer) کی دو بنیادی اقسام میں سے ایک ہے جو epithelial خلیات سے نمودار ہونے والے سرطان کے لیے اختیار کی جاتی ہے۔ جبکہ دوسری بنیادی قسم کو سارکوما کہا جاتا ہے اور یہ ایسے سرطان ہوتے ہیں کہ جو mesenchymal خلیات سے نمودار ہوئے ہوں۔