کارل لینڈ سٹینر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کارل لینڈ سٹینر
(جرمن میں: Karl Landsteiner خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Karl Landsteiner, 1920s..jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 جون 1868[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ویانا[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 26 جون 1943 (75 سال)[1][6][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
نیویارک شہر[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات دل کا دورہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
رہائش آسٹریا
ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت Flag of Austria-Hungary (1869-1918).svg آسٹریا-مجارستان
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب کاتھولک کلیسیا[8]
رکن رائل سوسائٹی،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مقام_تدریس University of Vienna

Rockefeller Institute for Medical Research, نیویارک

مادر علمی جامعہ ویانا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ طبیب،  پروفیسر،  ماہر حیاتیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان جرمن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل طب، virology
ملازمت جامعہ ویانا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات

کارل لینڈ سٹینر ایک آسٹریائی و امریکی حیاتیاتی کیمیاءدان اور ماہر معالج تھے جنھوں نے طب و فعلیات کا نوبل انعام 1930 میں جیتا تھا۔ ان کا کام خون کے مختلف اہم گروپ کو علاحدہ کرنے کے حوالے سے تھا۔

کارل لینڈ سٹینر آسٹریا کے رہنے والے تھے  آپ  نے سال 1897ء میں خون میں اے، بی، او بلڈ گروپس سسٹم دریافت کر کے نوبل پرائز حاصل کیا۔ یہی وجہ ہے کہ   کارل لینڈ سٹینر کی سالگرہ کے دن ورلڈ بلڈ ڈونرزڈے منایا جاتا ہے۔[1]

1840ء میں جیکب ہینز (Jakob Heins)نے انسانوں میں پولیو نامی مرض کا انکشاف کیا۔ تاہم 1908ء میں کارل لینڈ سٹینر (Karl Landsteiner)نے پولیونامی مرض کی تصدیق کی اور اس بیماری کے پھیلنے کا سبب ایک وائرس قرار دیا۔ جس کو پولیو وائرس کا نام دیا گیا ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Karl-Landsteiner — بنام: Karl Landsteiner — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w65d8v4p — بنام: Karl Landsteiner — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Whonamedit? doctor ID: http://www.whonamedit.com/doctor.cfm/2794.html — بنام: Karl Landsteiner — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — خالق: Ole Daniel Enersen
  5. اجازت نامہ: CC0
  6. مدیر: Alexander Prokhorenko — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ландштейнер Карл — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  7. مدیر: Alexander Prokhorenko — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ландштейнер Карл — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  8. Karl Landsteiner
  9. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/medicine/laureates/1930/
  10. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  11. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ frs نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔