کاری جوجی فوکوناگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاری جوجی فوکوناگا
Cary Joji Fukunaga "Beast Of No Nation" at Opening Ceremony of the 28th Tokyo International Film Festival (21806112494) (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1977 (46 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکلینڈ، کیلیفورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹیش اسکول آف دی آرٹس
جامعہ کیلیفورنیا، سانتا کروز  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار[3]،  منظر نویس،  ڈی او پی،  ٹیلی ویژن ہدایت کار،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاری جوجی فوکوناگا (انگریزی: Cary Joji Fukunaga) ایک امریکی فلم ساز ہے۔ وہ جزوی مشرقی ایشیائی نسل کے پہلے ڈائریکٹر تھے جنہوں نے ڈرامہ سیریز کے لیے شاندار ہدایت کاری کا پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ جیتا۔ انہوں نے پچیسویں جیمز بانڈ فلم نو ٹائم ٹو ڈائی (2021ء) کی ہدایت کاری کی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/139468056  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030562 — بنام: Cary Fukunaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. LUMIERE director ID: https://lumiere.obs.coe.int/web/director_info/?lum_id=33838 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022