کار سیوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کار سیوک کوئی ایسا فرد ہے جو مذہبی وجوہات کی بنا پر مفت خدمات پیش کرتا ہے۔ یہ سنسکرت کے الفاظ کار (ہاتھ) اور سیوک (خادم) سے مل کر بنا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Christiane Brosius, Melissa Butcher (1999)۔ Image journeys: audio-visual media and cultural change in India۔ Sage Publications۔ صفحہ: 134۔ ISBN 978-0-7619-9325-4