کاس سطح مرتفع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاس سطح مرتفع
Kaas Plateau
कास पठार
آئی یو سی این زمرہ چہارم (habitat/species management area)
کاس سطح مرتفع
کاس سطح مرتفع is located in مہاراشٹر
کاس سطح مرتفع
مقامستارا، مہاراشٹر، بھارت
قریب ترین شہرستارا، پونے، کولہاپور
رقبہ10 کلومیٹر2 (3.9 مربع میل)
سرکاری ویب سائٹ

کاس سطح مرتفع (Kaas Plateau) بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں واقع ایک سطح مرتفع ہے۔ یہ کاس پٹھار کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ شہر ستارا سے 25 کلومیٹر دور مغربی گھاٹ کی وادی میں واقع ہے۔[1][2] تقریباً 10 مربع کلومیٹر وسعت والی یہ سطح مرتفع سمندری سطح سے 1200 میٹر بلند ہے۔ یہ انتہائی حیاتی تنوع والا علاقہ ہے۔ یہاں انوکھے جانداروں کے انواع پائے جاتے ہیں۔ یہاں کے کاسا نامی درخت کی وجہ اس سطح مرتفع کو یہ نام ملا ہے۔ 850 سے زیادہ پھولوں کی نباتات یہاں موجود ہیں، اسی لیے یہ سطح مرتفع مہاراشٹر کا وادئ گل کے نام سے بھی مشہور ہے۔ 2012ء میں یونیسکو نے اس علاقے کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے۔[3][4][5]

Cynotis tuberosa
Murdannia lanuginosa
Ceropegia vincaefolia (local known as Kandilpushpa/Kandil kharchudi)

ایوان عکس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kas plateau official website
  2. Herbaceous vegetation of threatened high altitude lateritic plateau ecosystems of Western Ghats, southwestern Maharashtra, India، M.M. Lekhak and S.R. Yadav (2012)، Rheedea
  3. "Kaas to bloom for only 2,000 tourists daily - Pune -DNA"۔ Dnaindia.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2013 
  4. "www.kaasplateau.in"۔ 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2017 
  5. "World Heritage Sites"۔ UNESCO۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015 نومبر 21