مندرجات کا رخ کریں

کاشف عباسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاشف عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اگست 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مہر بخاری   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  اینکر پرسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاشِف عبّاسی ایک پاکستانی صحافی، ٹیلی ویژن ٹاک شو کے میزبان اور اینکر پرسن ہیں۔[1][2][3] وہ آج کل اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ کے میزبان ہیں۔[4][5][6][7][8] وہ بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، راولپنڈی سے گریجویٹ ہیں۔

نومبر 2011ء میں کاشف عباسی نے دنیا نیوز کی صحافی مہر بخاری کے ساتھ ہوئی شادی کا اعلان کیا۔[9][10]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Maria Raicheva-Stover، Elza Ibroscheva۔ Women in Politics and Media: Perspectives from Nations in Transition۔ Bloomsbury Publishing USA۔ صفحہ: 108۔ ISBN 9781628921076 
  2. Ziauddin Sardar، Robin Yassin-Kassab۔ Critical Muslim 4: Pakistan۔ Hurst۔ صفحہ: 90۔ ISBN 9781849043816 
  3. Eram Khan۔ Journalismus in Pakistan. Qualität, Sicherheit und Herausforderungen für Journalisten۔ Diplomica Verlag۔ صفحہ: 44۔ ISBN 9783959349420 
  4. Pakistan Media Awards: And the stars come out to play
  5. Off The Record at ARY News
  6. Kashif Abbasi آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistanherald.com (Error: unknown archive URL) on Pakistan Herald
  7. Kashif Abbasi آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ awaztoday.com (Error: unknown archive URL) on Awaz Today
  8. Kashif Abbasi and Mehar Bukhari wedding آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mediawatch.pk (Error: unknown archive URL), Mediawatch
  9. "Kashif Abbasi and Mehr Bokhari married now"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 17 November 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2012 
  10. Kashif Abbasi and Meher Bokhari are married now آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewstribe.com (Error: unknown archive URL), The News Tribe