کاشوبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کاشوبیا کا پرچم

کاشوبیا (Kashubia یا Cassubia) (کاشوبیائی: Kaszëbë, پولش: Kaszuby, جرمن: Kaschubei, Kaschubien) شمال مغربی پولینڈ کے تاریخی علاقے مشرقی پومیرانیا میں ایک لسانی علاقہ ہے۔ اس علاقے میں کاشوبیائی زبان زبان بڑے پیمانے پر بولی جاتی ہے۔


بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 54°39′N 6°35′W / 54.650°N 6.583°W / 54.650; -6.583