کالاش زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کالاش زبان
کالاش موندر
مقامی  پاکستان (ضلع چترال)
علاقہ رومبور، بریر اور بمبوریت، خیبر پختونخوا
نسلیت کالاش
مقامی متکلمین
5,000 (2000)e18
زبان رموز
آیزو 639-3 kls
گلوٹولاگ kala1372[1]
کرہ لسانی 59-AAB-ab

کالاش یا کالاشہ ایک داردی زبان ہے جو پاکستان کے بالکل شمال میں ضلع چترال کے کچھ وادیوں میں کالاش لوگ بولتے ہیں۔ اس زبان کو بولنے والوں کی تعداد لگ بگ 5 ہزار ہے جو ضلع چترال کے بمبوریت،رامبور اور بریر میں آباد ہیں۔ کچھ ماہرین اسے پاک افغان باڈر کے قریب آباد نورستانیوں کی ہم آہنگ قریبی زبان سمجھتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ, ویکی نویس (2017ء)۔ "Kalasha"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔