کالا پہاڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کالا پہاڑ
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1572ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کالا پہاڑ (1534-1560) (پیدائشی نام: راج بلوچن رائے بھدوری) (انگریزی:Kalapahad')

کرانی خاندان کے تحت بنگال سلطنت کا ایک مضبوط ذہین جرنیل تھا۔ اس کا گھر قدیم بنگلہ دیش کے برجون گاؤں ، اب نوگاؤں (نعمت پور) میں تھا۔

وہ پیدائشی طور پر ہندو (برہمن) اور اس کا اصل نام راجبلوچن رائے (بھدوری) تھا۔ بعد میں اس نے اسلام قبول کیا۔[1]

کرانی خاندان کی بنیاد کارلانی قبیلے کے ایک نسلی پشتون تاج خان کرانی نے 1564 میں رکھی تھی۔ سلطنت بنگال پر حکمرانی کرنے والا یہ آخری خاندان تھا۔⅞

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ‘10 interesting facts about kala Pahada | OdiaLive https://odialive.com/10-interesting-facts-about-kala-pahada/