کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان
فائل:College of Physicians & Surgeons Pakistanlogo.png
شعار Excellence in Higher Medical Education
قسم Postgraduate میں طب
قیام مئی 1962
پروفیسر ظفر اللہ چوہدری
پوسٹ گریجویٹ FCPS, MCPS
مقام پاکستان
کیمپس 12ویں سینٹرل سٹریٹ،فیز-2، ڈیفس ہاؤسنگ سوسائٹی، کراچی-75500، پاکستان
عرفیت CPSP
ویب سائٹ http://www.cpsp.edu.pk/

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (College of Physicians & Surgeons Pakistan) پاکستان کا واحد تربیتی و امتحانی محکمہ ہے جو ایف سی پی ایس (FCPS)، ڈی سی پی ایس (DCPS)، ایم سی پی ایس (MCPS) و دیگر متعلقہ اسناد کے اجرا کا مجاز ہے۔

علاقائی شاخیں[ترمیم]

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی علاقائی شاخیں درج ذیل ہیں:

اس ادارے کا قیام 1962ء میں عمل میں آیا، معالجین کی تربیت کے سلسلے میں اس ادارے کی خدمات نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ اس وقت یہ ادارہ علوم صحت سے متعلقہ ترپن مختلف مضامین میں اسناد جاری کر رہا ہے۔ اس وقت یہ ادارہ پوسٹ گریجویٹ میں ایف سی پی ایس (FCPS)، ڈی سی پی ایس (DCPS)، ایم سی پی ایس (MCPS) کی اسناد جاری کر رہا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]