کالڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کالڈی
شہر
شنکر اچاریہ اپنے شاگردوں کے ساتھ، راجا روی ورما کی بنائی گئی 1904ء کی تصویر
شنکر اچاریہ اپنے شاگردوں کے ساتھ، راجا روی ورما کی بنائی گئی 1904ء کی تصویر
متناسقات: 10°09′58″N 76°26′20″E / 10.1661°N 76.4389°E / 10.1661; 76.4389متناسقات: 10°09′58″N 76°26′20″E / 10.1661°N 76.4389°E / 10.1661; 76.4389
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستکیرلا
ضلعایرناکولم
بھارت کے ایک ملین سے زیادہ آبادی والے شہروں کی فہرستکوچی
حکومت
 • قسمAngamaly Grama Panchayath
 • مجلسLDF
رقبہ
 • کل16.44 کلو میٹر2 (6.35 مربع میل)
آبادی (مردم شماری 2001)
 • کل24,707
 • کثافت1,503/کلو میٹر2 (3,890/مربع میل)
زبانیں
 • دفتریملیالم زبان، انگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹKL 63

بھارت کی جنوبی ریاستِ کیرلا کے وسطی ضلع ایرناکولم کا ایک گاؤں، جہاں قرون وسطٰی کے ہندوستان کے ایک اہم ہندو فلسفی، ماہر الہیات، مصلح اور اُپنیشدوں کے جید مفسر آدی شنکر اچاریہ کا جنم ہوا تھا۔ یہ گاؤں ایک ندی پریار کے کنارے بساہوا ہے۔ یہاں ایک سنسکرت جامعہ بھی ہے جو شنکراچاریہ کے نام سے منسوب ہے۔ نڈمبا شری بین الاقوامی طیرانگاہ بھی اسی گاؤں کے مضافات میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Harshananda, Swami (2012)۔ Hindu Pilgrim centres (2nd ed.)۔
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔