کالیب سلیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کالیب سلیکا
ذاتی معلومات
پیدائش (2002-11-22) 22 نومبر 2002 (age 21)
ویلکوم، فری اسٹیٹ، جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022/23-حاضرجوبرگ سپر کنگز
ماخذ: کرک انفو، 1 ستمبر 2022

کالیب سلیکا (پیدائش 22 نومبر 2002) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھیں ایس-اے20 2022-23ء کے لیے جوبرگ سپر کنگز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔[2] فروری 2022 میں انھیں نارتھ ویسٹ ڈریگنز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[3][4] ستمبر 2022 میں انھیں جنوبی افریقہ میں 2022-23 کرکٹ سیزن سے پہلے نارتھ ویسٹ ڈریگنز اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Caleb Seleka"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2022 
  2. SA20 auction: Tristan Stubbs the biggest buy, Donavon Ferreira also creates stir ESPNcricinfo. Retrieved 19 September 2022
  3. "CSA T20 Challenge squads"۔ SACricketMag۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2022 
  4. "Bird, Hendricks demolish Dragons"۔ SuperSport۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2022 
  5. "Cricket SA confirms squads for 2022/23 domestic season"۔ News24۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]