کالیما اناچوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کالیما اناچوس (انگریزی: Kallima inachus) نمفالیڈ تتلی کی ایک قسم ہے جو بھارت سے جاپان تک کے علاقوں میں پائی جاتے ہیں۔ اسے ڈیڈ لیف بٹرفلائی یامردہ پتوں کی طرح نظر آنے والی تتلی بھی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]