کالی برف
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کالی برف ایسی برف ہوتی ہے جو کسی سطح پر پانی کے جمنے سے بنتی ہے۔ اس میں ہوا کے بلبلے بھی شامل ہوتے ہیں جس سے یہ شفاف دکھائی دیتی ہے۔ اس طرح اس کا رنگ اس کے نیچے موجود سطح کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ عموماً یہ برف سڑکوں اور تالابوں پر بنتی ہے اور یہ مشکل سے دکھائی دیتی ہے۔ اس وجہ سے گاڑیوں، پیدل چلنے والوں، پہاڑوں پر چڑھنے والوں اور کشتیوں وغیرہ کے لیے خطرہ ہوتی ہے۔