کالی داس گپتا رضا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کالی داس گپتا رضا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1925  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2001 (75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Shri BAR.png پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کالی داس گپتا رضا (انگریزی: Kalidas Gupta Riza) ایک بھارتی اردو مصنف[1] اور مرزا غالب کی اردو نگارشات پر باوثوق شخصیت رہے تھے۔ انہوں نے غالب پر کئی کتابیں لکھی تھیں۔[2][3] [4] انہیں 1987ء میں غالب ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔ 2001ء میں حکومت ہند نے انہیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[5] 1995ء میں انہوں نے غالب کے دیوان کو باز ترتیب کے ساتھ دیوان رضا کے عنوان سے شائع کیا، جو 1958ء میں امتیاز علی 'عرشی' کے 1958ء میں شائع مطبوعے سے بھی جامع اور تاریخ وار انداز میں غالب کے کلام کا اصح مجموعہ سمجھا گیا تھا۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Library of Congress". Library of Congress. 2014. اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015. 
    • "Dawn". Dawn. 2014. اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015. 
    • "Ghalibkaarvaan". Ghalibkaarvaan. 2014. اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015. 
  2. "Ghalib Institute". Ghalib Institute. 2014. 11 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015. 
  3. *"Padma Awards" (PDF). Padma Awards. 2014. 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2014. 
  4. Gopi Chand Narang (2017). Ghalib: Innovative Meanings and the Ingenious Mind. Oxford University Press.