کالیکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کالی کٹ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
کالی کٹ
کوژیکوڈ
شہر
کوژیکوڈ ساحل
کوژیکوڈ ساحل
عرفیت: مصالحہ جات کا شہر
ملک بھارت
ریاست کیرالا
ضلع کوژیکوڈ
حکومت
 • شہردار اے کے پریماجم[1]
 • Collector K. V. Mohan Kumar[2]
 • City Police Commissioner G. Sparjan Kumar IPS[3]
رقبہ
 • شہر 128 کلو میٹر2 (49 مربع میل)
بلندی 1 میل (3 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر 432,097
 • کثافت 3,400/کلو میٹر2 (8,700/مربع میل)
 • میٹرو[4] 2,030,519
  [5]
زبانیں
 • دفتری ملیالم ، انگریزی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 673 0xx
رمز بعید تکلم 91 (0)495
گاڑی کی نمبر پلیٹ KL 11
جنسی تناسب 0.915  /[5]
خواندگی 96.8%[5]

کالیکٹ جس کو کوژیکوڈ بھی کہا جاتا ہے ([ko:ɻik:o:ɖ] ( سنیے)), بھارت کی ریاست کیرالا کا ایک اہم شمالی شہر ہے۔ یہ شہر مالابار ساحل پر واقع ہے۔ اس شہر کو سی کوین یعنی سمندری شاہزادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر کیرالا میں تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2011 مردم شماری کے مطابق 2,030,519 ہے۔[6] یہ شہر، ریاست کیرالا کا دار الحکومت ٹریوینڈرم (ترواننتاپورم) کے شمال میں 380 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔

اہم شخصیات[ترمیم]

موسم[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے کوژیکوڈ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 28.9
(84)
29.8
(85.6)
31.6
(88.9)
32.4
(90.3)
32.8
(91)
30.5
(86.9)
29.8
(85.6)
27.9
(82.2)
29.5
(85.1)
31
(88)
30.2
(86.4)
29.8
(85.6)
30.5
(86.9)
اوسط کم °س (°ف) 21.7
(71.1)
22.5
(72.5)
23.8
(74.8)
24.4
(75.9)
25.1
(77.2)
24.8
(76.6)
24.5
(76.1)
23.9
(75)
22.8
(73)
22.2
(72)
21.8
(71.2)
21.3
(70.3)
23.3
(73.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 2.7
(0.106)
3.4
(0.134)
1.5
(0.059)
31.1
(1.224)
78.9
(3.106)
818.2
(32.213)
1,230.3
(48.437)
764.4
(30.094)
132.1
(5.201)
46.6
(1.835)
12.2
(0.48)
8.8
(0.346)
3,130.2
(123.236)
ماخذ: [7]

حمل و نقل[ترمیم]

کالیکٹ یا کوژیکوڈ ریلوے سٹیشن۔

تعلیمی مراکز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A.K. Premajam elected Kozhikode Mayor"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2010۔
  2. "District Collectors/ADMs/SPs"۔ Government of Kerala۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012۔
  3. "Officer name"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Urban Agglomerations/Cities having population 1 lakh and above"۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012۔
  5. ^ ا ب پ "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Cities having population 1 lakh and above"۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012۔
  6. "ALPHABETICAL LIST OF TOWNS AND THEIR POPULATION"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔
  7. "Kozhikode weather"۔ India Meteorological Department۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2010۔