کاموف کا - 50

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کاموف کا - 50
Russian Air Force Kamov Ka-50.jpg 

نوع جنگی ہیلی کاپٹر  ویکی ڈیٹا پر خاصیت کا اعلیٰ درجہ (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع کاموف  ویکی ڈیٹا پر صانع (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجن کلیموف ٹی وی-3-117  ویکی ڈیٹا پر انجن (P516) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلحہ بندی ایس-8، ایس-13، ایس-25، 9K38 ایگلا میزائل  ویکی ڈیٹا پر ہتھیار (P520) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
پہلی پرواز 17 جون 1982  ویکی ڈیٹا پر پہلی پرواز (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی 16.0 میٹر  ویکی ڈیٹا پر لمبائی (P2043) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاموف کا-50 (روسی میں:Kamov Ka-50) روس کا بنایا ہوا لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے جو ٹینک، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے روسی کمپنی کاموف (Kamov) نے بنایا ہے۔ اس وقت کاموف کا-50 دنیا کا بہترین لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر صرف روسی فوج کے زیر استعمال ہے۔

تفصیل[ترمیم]

کاموف کا-50 بکتر بند حملہ آور ہیلی کاپٹر ہے، اس کے دو محور پر واقع تین روٹر بلیڈز ہیں۔ یہ دن رات اور ہر موسم میں اڑان بھر سکتا ہے اس میں ایک پائلٹ کی گنجائش ہوتی ہے۔ یہ 650 کلو میٹر تک اڑان بھر سکتا ہے۔ اور اس کو 4 ہزار میٹر کی بلندی تک اڑایا جا سکتا ہے۔ کاموف کا-50 315 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔

ہتھیار[ترمیم]

کاموف کا-50 کے اسلحہ میں 12-10 کلومٹر تک مار کرنے والے ٹینک شکن میزائل، 20 ایس-8 میزائل، 2 ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے آر-73 میزائل اور ایک عدد 30 میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

کاموف کا–50 کے ارتقائی منصوبے کا آغاز 80 دہائی میں ھوا۔ اس زمانے میں کاموف کا–50 کی ترقی خفیہ تھی۔ 1992 میں پارس میں غیر ملکی ماہروں اور صحافیوں کو پہلی مرتبہ کاموف کا–50 کے بارے میں معلومات دیں۔ یہ لڑا کا ہیلی کاپٹر افغانستان میں جنگ سے حاصل ہونے والے تجربے کی بنیاد پر بنایا گیا۔ اس ہیلی کاپٹر کی پہلی تجرباتي پرواز 1982 ميں کی گئی۔ روسی فضائیہ کاموف کا–50 کا استعمال 1995 سے کر ریی ہے۔