کامونکے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کامونکے
کامونکی
تحصیل
بلدیاتی کمیٹی کامونکے
بلدیاتی کمیٹی لوگو
عرفیت: چاولوں کا شہر اور مسجدوں کا شہر
کامونکے is located in پنجاب، پاکستان
کامونکے
کامونکے
کامونکے is located in پاکستان
کامونکے
کامونکے
Location in Pakistan
متناسقات: 31°58′25″N 74°13′22″E / 31.97361°N 74.22278°E / 31.97361; 74.22278متناسقات: 31°58′25″N 74°13′22″E / 31.97361°N 74.22278°E / 31.97361; 74.22278
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع گوجرانوالہ
تحصیل کامونکے
حکومت
 • قسم بلدیاتی کمیٹی
 • چیئرمین رانا سجاد احمد خان
 • نائب چیئرمین محمد یونس
 • چیف آفیسر محمد اسلم گھمن
بلندی 201 میل (659 فٹ)
آبادی
 • کل 167,300
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ 055
ویب سائٹ MC Kamoke

کامونکے، صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی وجہ شہرت چاول کی بڑی منڈی کی وجہ سے ہے۔ آبادی کے لحاظ سے پنجاب میں سب سے زیادہ مسجدیں کامونکے میں ہیں۔ کامونکے لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف جاتے ہوئے 44 کلومیٹر دور جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔