کامیانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ آریہ نسل سے نکلی قدیمی ذات ہے، یہ دیپال پور ، ساہیوال میں آباد ہیں،

شخصیات[ترمیم]

  • مبشر نور کامیانہ (کالم نگار)
  • میاں محمد صدیق کامیانہ (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان/ ساہیوال)
  • آل ٹیچرز ایسوسی ایشن میونسپل کیڈر لاہور کے نمائندہ وفد چئیرمین میاں محمد اسحاق کامیانہ
  • نعیم بشیر کامیانہ (صدر بار رینالہ خورد)
  • پولیس کانسٹیبل ندیم کامیانہ شہید (اوکاڑہ)
  • عمران کامیانہ (صحافی و مترجم)
  • حاجی بشیر احمد کامیانہ (فروٹ فارم ۔ زرعی ماڈل فارم، بھٹی والا چک، ضلع اوکاڑہ)
  • ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ میاں خالد بشیر کامیانہ (چیچہ وطنی)
  • خالد صدیق کامیانہ (سیاسی و سماجی کارکن ، ضلع ساہیوال)
  • ہیلتھ مانیٹرنگ آفیسر افضل کامیانہ (اوکاڑہ)