کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پیڑھی در پیڑھی زبان میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو اپنے اصل مطلب کی بجائے کوئی دوسرے مطلب دیتے ہیں۔

ان ہی میں سے ایک ہے کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔ یہ بھی ایک محاورہ ہے۔۔ اس محاورے کے درج زیل یہ مطالب ہیں:

  1. اپنے سے کام کے نہ ہونے کا الزام دوسروں پر بے وجہ ڈالنا۔
  2. متصلاً اپنے مزاج میں کام چوری کا مظاہرہ کرنا۔