کانسائی علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کانسائی سے رجوع مکرر)

Kansai region
関西地方
علاقہ
Map showing the Kansai region of Japan. It comprises the mid-west area of the island of Honshu.
جاپان میں کانسائی علاقہ
رقبہ
 • کل27,335.11 کلومیٹر2 (10,554.14 میل مربع)
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1]
 • کل22,757,897
 • کثافت830/کلومیٹر2 (2,200/میل مربع)
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)
آکاشی پل، دنیا کا طویل ترین آویزاں پل

کانسائی علاقہ (Kansai region) (جاپانی: 関西地方) جسے کینکی علاقہ (Kinki region) (جاپانی: 近畿地方) بھی کہا جاتا ہے، جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے جنوب وسطی علاقے میں واقع ہے۔[2]

کانسائی علاقہ سات پریفیکچر پر مشتمل ہے:

  1. میہ
  2. نارا
  3. واکایاما
  4. کیوٹو
  5. اوساکا
  6. ہیوگو
  7. شیگا

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ministry of Internal Affairs and Communications Statistics Bureau (26 October 2011)۔ "平成 22 年国勢調査の概要" (PDF)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2012 
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kansai" in Japan Encyclopedia, p. 477، ص 477، گوگل کتب پر.
  3. Consulate-General of Japan in San Francisco آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sf.us.emb-japan.go.jp (Error: unknown archive URL) - "History", retrieved March 15, 2007