کانڈولیزا رایس
کانڈولیزا رایس (/ˌkɒndəˈliːzə raɪs/; پیدائش 14 نومبر، 1954) ایک امریکی سیاسی سائنسدان اور سفارت کار خاتون۔ بطور چھیاسٹھویں ریاستی سیکرٹری، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خدمت کر چکی ہے۔ صدر جارج ڈبلیو بش، کی انتظامیہ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی دوسری شخص تھی۔ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی سیاہ فام امریکی عورت اور دوسری خاتون وزیر خارجہ (بعد میڈلین البرائٹ)۔ صدر بش کی اولین مدت اقتدار میں کانڈولیزا قومی سلامتی کے مشیر کی حیثیت سے کام کرنے والی امریکی پہلی عورت بن گئی، اس سے پہلے وہ سیاسیات کے پروفیسر کی حیثیت سے سٹینفورڈ یونیورسٹی، میں 1993 سے 1999 ملازم رہی۔ کانڈولیزا نے قومی سلامتی کونسل میں بطور مشیر برائے سوویت یونین اور مشرقی یورپ امور صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کو تحلیل سوویت یونین اور جرمن ملاپ خدمات فراہم کیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/123871913 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6md037x — بنام: Condoleezza Rice — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Condoleezza-Rice — بنام: Condoleezza Rice — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ بنام: Condoleezza Rice — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=30104 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Банк інформації про видатних жінок
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rice-condoleezza — بنام: Condoleezza Rice
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023244 — بنام: Condoleezza Rice — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : The International Who's Who of Women 2006 — ناشر: روٹلیج — ISBN 978-1-85743-325-8
- ↑ عنوان : Notable Black American Women
- ^ ا ب پ https://profiles.stanford.edu/condoleezza-rice — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2020
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006997 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ https://www.loc.gov/flicc/publications/Exemplars/StateDepartment/State%20Dept-CRICE.pdf
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006997 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Member Profile – Horatio Alger Association — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 14 نومبر کی پیدائشیں
- افریقی-امریکی مسیحی
- اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کی مصنفات
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی خواتین سفارت کار
- امریکی سفارتکار
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی مصنفات
- امریکی مصنفین
- امریکی وزرائے خارجہ
- امریکی یاداشت نگار
- برمنگھم، الاباما کے مصنفین
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- بیسویں صدی کی مصنفات
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- خواتین وزرائے خارجہ
- افریقی امریکی مصنفین
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین سیاست دان
- سیاست میں افریقی-امریکی خواتین
- الاباما کے ریپبلکن
- الاباما کے ماہرین تعلیم
- بیسویں صدی کی امریکی خواتین موسیقار
- امریکی سیاسی سائنسدان
- بیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کی افریقی امریکی خواتین
- ٹائم 100