کانگر
ظاہری ہیئت
| کانگر Kangar | |
|---|---|
کانگر | |
| ملک | ملائیشیا |
| ریاست | پرلس |
| آبادی (2005) | |
| • کل | 48,898 |
| منطقۂ وقت | ملائیشیا معیاری وقت (UTC+8) |
| • گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |

کانگر (Kangar) ملائیشیا کی ریاست پرلس کا دارالحکومت ہے۔ یہ جزیرہ نما ملائیشیا کے شمالی ترین حصے میں واقع ہے۔