کانگڑا، خیبر پختونخوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کانگڑہ ،ہریپور ،خیبر پختونخوا
کانگڑہ 'ہریپور خیبرپختونخواہ' پاکستان
کالونی اور گاؤں
ملک Pakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیم خیبر پختونخوا
ضلع ضلع ہریپور
آبادی ((2015))
 • کل 5,200
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کانگڑہ ، خیبر پختونخوا (انگریزی: Kangra, Khyber Pakhtunkhwa) پاکستان کا ایک کانگڑہ کالونی جو ضلع ہریپور میں واقع ہےجب تربیلا ڈیم بنا تو وہاں کے متاثرینو کو حکومت پاکستان نے کانگڑہ گاؤں کے لوگوں کی زمین لے کر یہاں پے ایک کالونی تعمیر کی جو کانگڑہ کالونی کے نام سے مشہور ہوئی اس کالونی میں تمام متاثرینوں کو آباد کیا گیا اس کے علاوہ کھلابٹ ٹاؤن شپ بھی بنائی گئی کانگڑہ کالونی کے دو سیکٹر ہیں پہلے کا نام سیکٹر نمبر 1 ہے جبکہ دوسرے کا نام سیکٹر نمبر 2 ہے اور کانگڑہ گاؤں بھی یہاں سے ایک کلومیٹر کی دوری پر واقع ہےیہاں کے لوگوں کی زبان ہندکو ہے [1]

اہم شخصیات[ترمیم]

  • حاجی نوید اختر تنولی
  • ملک ارشد
  • منور خان تنولی
  • آصف یوسف تنولی
  • غنی بابا

سکول[ترمیم]

کانگڑہ کالونی اور کانگڑہ گاؤں میں بہت پڑھے لکھے لوگ آباد ہیں۔ 2 سکول کانگڑہ گائوں میں واقع ہیں ۔جبکہ تقریبا سات سکول کانگڑہ کالونی میں واقع ہے جن کے نام درج ذیل ہیں۔

سرکاری سکول

  • گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کانگڑہ کالونی
  • گورنمنٹ گرلز ہائ سکول کانگڑہ کالونی
  • گورنمنٹ پرائمری سکول کانگڑہ گا
  • گاؤں

پرائیویٹ سکول

  • کمیونیٹی گرائمر پبلک سکول کانگڑہ گائوں
  • پاک ڈویژن پبلک سکول کانگڑہ کالونی
  • فاؤنڈیشن پبلک ہائی سکول کانگڑہ کالونی
  • رویل ایڈورڈ مانٹیسری سکول کانگڑہ کالونی
  • برائٹ اسلامک پبلک اسکول کانگڑہ کالونی
  • کیمبرج پبلک سکول کانگڑہ کالونی
  • دی نیشنل پبلک سکول کانگڑہ کالونی

پارک[ترمیم]

کانگڑہ کالونی میں کھیلنے کے لیے اور بچوں کے لیے بہت سے پارک موجود ہیں۔جبکہ کانگڑا گاؤں میں کوئی پارک نہیں ہے ۔وہاں کے بچے جب گندم اور مکئی کی فصل کاشت ہوچکی ہوتی ہے اور تب کھیت خالی ہوتے ہیں اور وہ کھیتوں میں جگہ بنا کے کھیلتے ہیں ۔

  • RAHA چلڈرن پارک(سیکٹر نمبر 1) کانگڑہ کالونی
  • چیئرمین زوہیب تنولی پارک(سیکٹر نمبر 1)کانگڑہ کالونی
  • نصیر شہید پارک(سیکٹر نمبر 1)کانگڑہ کالونی
  • کرکٹ گراؤنڈ (سیکٹر نمبر 2)کانگڑہ کالونی

کانگڑہ گاؤں میں آباد قبیلے[ترمیم]

  • پٹھان 70%(تنولی، اتمان زئ)
  • اعوان 20%
  • باقی ('جولاہ 'موچی 'لوہار) 10%

کانگڑہ کالونی میں آباد قبیلے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ colony,Haripur,_Khyber_Pakhtunkhwa&redirect=no&oldid=515741448 "Kangra, Khyber Pakhtunkhwa" Check |url= value (معاونت)۔