کاونٹ جولین
Appearance
کاونٹ جولین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 7ویں صدی |
تاریخ وفات | 8ویں صدی |
عملی زندگی | |
پیشہ | جنگجو |
درستی - ترمیم |
کاونٹ جولین (ہسپانوی زبان میں Conde Julián کوندے خولیان) سبتہ کا مسیحی حکمران تھا۔ سبتہ(ہسپانوی میں Ceuta ثے اُوتا) اندلس کی اس عظیم سلطنت کا جنوبی ماتحت حصہ تھا جو پورے جزیرہ نما ہسپانیہ میں پھیلی ہوئی تھی۔