مندرجات کا رخ کریں

کاٹھیاواڑ ایجنسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاٹھیاواڑ ایجنسی
1819ء–1924ء

کاٹھیاواڑ ایجنسی علاقے کا نقشہ
رقبہ 
• 1901
54,084 کلومیٹر2 (20,882 مربع میل)
آبادی 
• 1901
2329196
تاریخ
تاریخ 
• 
1819ء
• 
1924ء
مابعد
ایجنسی ریاستہائے مغربی بھارت

کاٹھیاواڑ ایجنسی، برصغیر پاک و ہند کے مغربی حصے میں جزیرہ نما کاٹھیاواڑ پر واقع، برطانوی ہند کی بمبئی پریزیڈنسی کے زیر تسلط تقریباً 200 چھوٹی نوابی ریاستوں کی ایک سیاسی اکائی تھی۔[1]

ایجنسی کا صدر دفتر راجکوٹ میں تھا،[2] وہ قصبہ جہاں سیاسی ایجنٹ رہتا تھا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. W.W. Hunter (1908)۔ The Imperial Gazetteer Of India: Vol. XV: Karachi To Kottayam   یہ متن ایسے ذریعے سے شامل ہے، جو دائرہ عام میں ہے۔
  2. The Indian Year Book, Volume 11 by Bennett, Coleman & Company, 1924,pp:151–152
  3. Sessional Papers – Volume 31, Great Britain. Parliament. House of Commons published by H.M. Stationery Office, 1900 – Page 464