کاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کاک یا جسے پتھر کی روٹی بھی عموماً کہا جاتا ہے، روٹی کی قسم ہے جس کا رواج روایتی طور پر بلوچستان میں ہوتا ہے۔ کاک کو پہلے ایک پتھر پر گوندھا جاتا ہے۔ پھر اسے ایک تندور میں پکایا جاتا ہے۔ کاک کو اکثر سجی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ کاک پشتون اور بلوچ ثقافت کا ایک اہم پکوان ہے۔